Sunday, 2 July 2017

How to earn money from social media

آجکل کے  تیز دور میں کسی سے ب مستقل رابطہ رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ، ہم ٹیکنالوجی سے قریب اور اپنو سے دور ہوتے جا رہے ہیں. اس دوری کو دور کرنے ک لئے بہت سی سوشل میڈیا ویبسیٹس بنائی گئیں جسکے نتجے میں نوجوان نسل مزید خرافات میں پھنس گئی. بہت سے نقصانات کی باوجود کچ سوشل میڈیا سائٹس اب بھی نوجوان نسل کی لئے کارآمد ہیں جو ک ناصرف انکو اپنوں سے قریب رکھتی ہیں بلکہ شاپنگ اور آن لائن کمانے کے طریقے بھی بتاتی ہیں.
 https://www.bandhob.com  ایک ایسا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں نہ صرف مختلف ممالک کے لوگ ایک دوسرے سے گفتگو کر سکتے ہیں بلکہ ایک دوسرے کے رسم و رواج کے بارے میں جان کے دنیا کے امن و امان کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں.
اسکے علاوہ بغیر کسی فیس کے اپنا اکاؤنٹ اور مختلف پیج اور گروپ بنا سکتے ہیں. یہ پیجز اور گروپس آن لائن کمانے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں جو کے سٹوڈنٹس کو اپنا سوشل سٹیٹس بہتر بنانے میں موثر مدد فراہم کر سکتے ہیں.
  https://www.bandhob.com  پے رجسٹریشن نہایت آسان اور مفت ہے ، آپکو صرف اس لنک پر کلک کر کی signup کرنا ہے اور اسکے بعد اپنا ای میل ایڈریس دینا ہے. اس طریقے سے آپ دنیا کی مختلف حصّوں میں موجود لوگوں سے ربتے میں رہ کر اپنی زندگی اور کاروبار دونوں کو بہتر بنا سکتے ہیں.

This article refers to an international social media site Bandhob. I found this website very useful for social interactions and online earning sources. We can enter this site to boost up our business as well as to spread our word at international level. Interaction with international community can help us to build an environment of peace among different nations. We can play different games, create games, can post our pages there and can join different groups to share our products.https://www.bandhob.com/